تجارتی

پانچ ہزار کا نوٹ سسٹم میں رہنا چاہیے، ایف پی سی سی آئی

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) ایف پی سی سی آئی نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے اس تجویز کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ تاجروں کے وفاق میں سینئر نائب صدر خالد تواب نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹ پر بندش کی قراردادرپر ردعمل ظاہر کرتے […]

  • سال 2016:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

    سال:(ملت+اے پی پی) 2016 میں انٹربینک مارکیٹ میں تو ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق3 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ یکم جنوری2016 کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرنے 104 روپے 70 پیسے کی سطح سے نئے سال […]

  • پانچ ہزار کا نوٹ سسٹم میں رہنا چاہیے، ایف پی سی سی آئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ایف پی سی سی آئی نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے اس تجویز کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ تاجروں کے وفاق میں سینئر نائب صدر خالد تواب نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹ پر بندش کی قراردادرپر ردعمل ظاہر کرتے […]

  • روپے پر شدید دباؤ، ڈالر108روپے سے تجاوز

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سینیٹ میں 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کو منسوخ کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد سرمایہ داروں کے ساتھ عوامی سطح پر بھی شدید بے چینی اور کرنسی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی، امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا، لوگوں نے ڈالر کے […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، نئی تاریخ رقم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 47 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی تیزی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار کی سطح عبور کرگیا، کاروبار […]

  • آٹو پارٹس کی آزاد تجارت سے اربوں کی سرمایہ کو نقصان کا خطرہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) گاڑیوں کے پرزہ جات بنانے والی صنعت کا نمائندہ وفد تھائی لینڈ سے آزاد تجارت کے معاہدے میں آٹو سیکٹر کو شامل کیے جانے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں وفاقی وزارت تجارت کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کرے گا۔ پاکستان میں گاڑیوں کے پرزہ […]