تجارتی

چین و خلیجی ممالک میں ایف ٹی اے مذاکرات کا نیا دور ریاض میں ہوگا

  • بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی زون کے مذاکرات کا نیا دور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا، آزاد تجارتی معاہدہ چین کی طرف سے علاقائی تنظیم کے ساتھ طے پانے والا دوسرا آزاد تجارتی معاہدہ ہوگا، دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیرکے باعث دونوں […]

  • بدلتے رجحانات، کاغذی ادائیگیوں پر انحصار کم

    کراچی:(ملت+اے پی پی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نئی ٹیکنالوجی اور جدید آلات آنے کی وجہ سے شاپنگ کے ساتھ ادائیگیوں کے رجحانات بھی تیزی سے بدل رہے ہیں، مختلف وجوہ کی بنا پر صارفین کا کاغذی ادائیگیوں پر انحصارکم ہونے لگا جبکہ ای بینکنگ سمیت مختلف متبادل آپشنز کو فروغ مل رہا […]

  • امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی ڈالر کی قدر […]

  • چینی سرمایہ کار انتطامی کنٹرول کیساتھ اکثریتی حصص خریدنے کے خواہشمند

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 51فیصد حصص خریدنے کی اجازت طلب کرلی، بروکرز کی جانب سے چینی سرمایہ کاری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اکثریتی حصص کی فروخت کے لیے آمادگی ظاہر کردی گئی ہے اور مجوزہ نیلامی میں 40 فیصد سے زائد حصص کی فروخت کیلیے […]

  • سیمنٹ سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری!

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سیمنٹ سیکٹر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے بالخصوص گوادر میں اکنامک زون اور بندرگاہ سے ملحقہ منصوبوں کی تعمیر کے لیے حکومت سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جیسی مراعات مانگ لیں۔ سیمنٹ انڈسٹری کے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ سیمنٹ سیکٹر نے درآمدی سیمنٹ اور شعبے میں چینی سرمایہ کاری سے […]

  • کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کا خواہشمند

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں تعینات کولمبیا کے سفیر جوئان الفریڈو پنٹو ساوردا نے کہا ہے کہ کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ پاکستان اور کولمبیا کے نجی شعبوں کے مابین […]