تجارتی

پاک سوزوکی موٹرزنے46 کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی پاک سوزوکی نے آئندہ 2سال کے اندر46 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پاکستان میں دوسرا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں پاک سوزوکی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیروفومی ناگاؤ نے جمعرات کو وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے تفصیلی […]

  • ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹوکیو میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.68 فیصد اضافہ ہوا اور نکی 225 انڈیکس 131.82 پوائنٹس کی بہتری […]

  • اے ٹی ایمز کی تعداد کو40 ہزار تک بڑھانا ہوگا، سٹیٹ بینک

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سال2020ء تک ملک کے 50 فیصد بالغ افراد کو بینکاری کی سہولیات تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس وقت ملک میں11 ہزار اے ٹی ایمز موجود ہیں جبکہ ہدف کے حصول کیلئے اے ٹی ایمز کی تعداد کو40 ہزار تک بڑھانا ہوگا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) […]

  • انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

    انکم ٹیکس:(ملت+اے پی پی) گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں […]

  • ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا دوسرا بڑا کیس پکڑا گیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری و منی لانڈرنگ کا دوسرا بڑاکیس پکڑ لیا ہے اور منی لانڈرنگ میں ملوث حبیب اللہ نامی شخص کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں جبکہ منی لانڈرنگ میں ملوث دیگر عناصر کے خلاف بھی اہم پیشرفت جاری ہے، توقع ہے کہ […]

  • تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 11 ارب 78 کروڑ ڈالر ہو گیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی برآمدات نومبر2016 میں 6 فیصد بڑھ گئیں تاہم درآمدات 11 فیصد بڑھنے کے باعث تجارت پر مثبت اثرات نہ پڑسکے اور صرف ایک ماہ میں ڈھائی ارب ڈالر کا خسارہ ہوا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں تجارتی خسارہ 11 ارب 78کروڑڈالر پرپہنچ گیا جو گزشتہ […]