تجارتی

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 20 فیصد اضافہ

  • پاکستان:(ملت+اے پی پی) کا تجارتی خسارہ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں 20 فیصد اضافے سے 9 ارب 82 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملکی برآمدات 4 فیصد سے کم ہوکر 8 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 9 فیصد اضافے سے تقریباً 20 کروڑ ڈالر […]

  • جولائی تا نومبر، تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 11 ارب 78 کروڑ ڈالر ہو گیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی برآمدات نومبر2016 میں 6 فیصد بڑھ گئیں تاہم درآمدات 11 فیصد بڑھنے کے باعث تجارت پر مثبت اثرات نہ پڑسکے اور صرف ایک ماہ میں ڈھائی ارب ڈالر کا خسارہ ہوا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں تجارتی خسارہ 11 ارب 78کروڑڈالر پرپہنچ گیا جو گزشتہ […]

  • حکام کی ملی بھگت سے ٹیکس چور کمپنیاں نام بدل کر کام کرنے لگیں

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیلڈ فارمیشنز کے ماتحت عملے کی ملی بھگت سے نام بدل کر اور بے نامی اداروںکے ذریعے کام کرنے والی ٹیکس چور کمپنیوں اور متعلقہ اہلکاروںکے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو رپورٹ موصول […]

  • رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں لیڈر گارمنٹس کی ایکسپورٹ میں4فیصد کمی

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں لیڈر گارمنٹس کی ایکسپورٹ میں4فیصد کمی تفصیلات کے مطابق گز شتہ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں11کروڑ 10لاکھ ڈالر کے2لاکھ 95ہزار درجن لیدر گارمنٹس ایکسپورٹ کیے گئے تھے جا رواں سال اسی عرصہ میں 4فیصد کمی کے ساتھ 10کروڑ 70لاکھ ڈالر ہو گئی اور […]

  • چینی کاغذ کی یلغار

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔ چین کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں […]

  • سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی […]