تجارتی

وفاقی وزیر خزانہ سے اسٹیٹ بینک کے گورنر کی ملاقات

  • اسلام آباد:(ملت=اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحق ڈار نے ملکی وسائل کے بہترین انتظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے برآمدی شعبوں کو ملکی تجارت بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ ہفتہ کو گورنراسٹیٹ بینک پاکستان اشرف محمود وتھرا سے ملاقات کر رہے تھے جنھوں نے […]

  • آڈٹ پالیسی 2016 پر عملدرآمد شروع نہ ہو سکا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بورڈ ان کونسل کی جانب سے نئی آڈٹ پالیسی 2016کی منظوری دینے اور مالی سال کے 5ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود ٹیکس دہندگان کا آڈٹ کے لیے انتخاب نہیں ہوسکا۔ اس ضمن میں ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار46 ہزار کی حد پارکرگیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ کاروباری دن […]

  • ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

    ہانگ کانگ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔نکی۔225 انڈیکس 158.66 پوائنٹس (0.84 فیصد) بڑھ کر 19150.03 پوائنٹس پر آگیا۔ٹاپکس انڈیکس 6.07 پوائنٹس (0.40 فیصد) بڑھنے […]

  • رواں مالی سال 2016-17 کیلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر

    اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 کیلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر کیا گیا ہے جس سے پھلوں کی قومی برآمدات 450 ملین ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے ۔ محی الدین اعظم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پھلوں کی ملکی برآمدات میں پانچ […]

  • مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 670 ارب 80 کروڑ روپے شامل

    کراچی (ملت + اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 670 ارب 80 کرور روپے شامل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.82 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن […]