نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں میں شدید موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5.9 سینٹ (1.9 فیصد) بڑھ کر 3.085 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل […]
تجارتی
امریکی مارکیٹ: قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ
-
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان
ہانگ کانگ (ملت + اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ہانگ کانگ مارکیٹ میں حصص کی قیمتیں آغاز میں کمی کا شکار رہیں۔ہینگ سینگ انڈیکس 91.06 پوائنٹس (0.40 فیصد) گر کر 22739.51 پوائنٹس پر آرہا۔ تاہم بعد میں یہ 0.1 فیصد بڑھ گیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس […]
-
لینڈ پورٹ اتھارٹی تاحال ملتوی
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور این ایل سی کے درمیان لینڈ پورٹ اتھارٹی پر معاملات طے نہ پا سکے جس کی وجہ سے ڈیرھ سال گزرنے کے باوجود لینڈ پورٹ اتھارٹی کا قیام تعطل کا شکار ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق وفاقی حکومت نے ہمسایہ ممالک سے تجارت کو دستاویزی بنانے، اسمگلنگ کے خاتمے اور […]
-
لیدر گارمنٹس انڈسٹری کا بیل آؤٹ پیکیج کا مطالبہ
لاہور: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں چھٹی 3 روزہ ’’انٹیریئر پاکستان‘‘ نمائش کا افتتاح کرنے […]
-
وزیر تجارت کا مراعاتی پیکیج دینے کا اعلان
لاہور: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں چھٹی 3 روزہ ’’انٹیریئر پاکستان‘‘ نمائش کا افتتاح کرنے […]
-
انڈونیشیا نے پاکستان سے سیزن میں کینو کی برآمد دوگنا بڑھادی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کے دورہ انڈونیشیا اور ترجیحی تجارتی معاہدہ پر نظرثانی کے نتیجہ میں انڈونیشیا نے پاکستان سے سیزن میں کینو کی برآمد دوگنا بڑھا دی ہے، ابتدائی طور پر پاکستان سے کینو کی یہ برآمد صرف مارچ اور فروری کے مہینوں میں ہوتی تھی جو […]