اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ (اے سی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اے سی پی ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے کمپنی کا خالص منافع 4399.8 ملین روپے رہا ہے جبکہ مالی سال […]
تجارتی
گذشتہ مالی سال کے دوران اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 45 فیصد کا اضافہ، اے سی پی ایل
-
گلگت بلتستان کے ضلع خپلو میں 16.35 ملین روپے کی لاگت سے پائیدار ترقی کیلئے منصوبہ کا آغاز،کوکاکولا فاؤنڈیشن
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)کوکاکولا فاؤنڈیشن ’’نیو ورلڈ پروگرام‘‘ کے تیسرے مرحلہ میں گلگت بلتستان کے ضلع خپلو میں 16.35 ملین روپے کی لاگت سے پائیدار ترقی کیلئے منصوبہ کا آغاز کر رہی ہے۔ پانی کی فراہمی کے اس منصوبہ سے سالانہ 3.85 ارب لیٹر پانی کو ذخیرہ کرکے آبپاشی کے مقاصد کیلئے استعمال […]
-
گیس کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ مئوخر
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کیا گیا اور کمیٹی نے فوری طور پر گیس کی قیمتیں نہ […]
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے مختلف روٹس پرمخصوص اقتصادی زونز کے قیام کیلئے46 مقامات کا انتخاب
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے مختلف روٹس پرمخصوص اقتصادی زونز کے قیام کیلئے46 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں41 ہزار715 ایکڑ رقبہ پر خصوصی اقتصادی زون قائم کئے جائیں گے جس سے ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور […]
-
تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ٹیکسٹائل ایشیاء2018ء ‘‘کا آغاز( آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ٹیکسٹائل ایشیاء2018ء ‘‘کا آغاز( آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری( پی سی جے سی سی آئی) عالمی تجارتی نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے باہمی اشتراک سے کرارہا ہے۔20 ویں ٹیکسٹائل ایشیاء2018ء کے حوالے […]
-
گذشتہ مالی سال2018ء کے دوران میٹکو فوڈز لمیٹڈ کو ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع
اسلام آباد ۔ گذشتہ مالی سال2018ء کے دوران میٹکو فوڈز لمیٹڈ نے308.066 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے۔ میٹکو فوڈز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال2017ء کے دوران کمپنی کا خالص منافع277.152 ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح مالی سال2017ء کے مقابلہ میں گذشتہ مالی سال2018ء کے دوران میٹکوفوڈز کے بعد […]