اسلام آباد (ملت + اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ء کے ابتدائی چار ماہ کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں 19 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی منڈیوں میں سخت مقابلہ اور قیمتوں میں کمی کے رحجانات کے باعث برآمدات کم ہوئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی […]
تجارتی
چاول کی برآمدات میں 19 فیصد کی کمی
-
جنریٹرز کی درآمدات میں اضافہ
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) جنریٹرز کی ملکی درآمدات میں 166 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے چار ماہ میں جولائی تا اکتوبر کے دوران جنریٹرز کی ملکی درآمدات 1.14 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ […]
-
پاک امریکہ بزنس کانفرنس
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاک امریکہ بزنس کانفرنس آئیندہ سال اپریل 2017ء کو کراچی میں منعقد ہو گی۔ سرمایہ کاری بورڈ سندھ اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانہ کے حکام نے کانفرنس کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔ سندھ سرمایہ کاری بورڈ کے بیان کے مطابق کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی […]
-
پاکستان فرنیچر کی 95 فیصد ضرورت پوری کرتا ہے
اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان کی فرنیچر سازی کی صنعت 95 فیصد ملکی ضروریات کو پورا کرتی ہے اور صرف چنیوٹ میں فرنیچر تیار کرنے کے 700 سے زائد یونٹس کام کر رہے ہیں جو مجموعی ملکی ضروریات کے 80 فیصد حصہ کو پورا کرتے ہیں۔ پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) […]
-
امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخ
نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک مارکیٹ میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.03 سینٹ (0.04 فیصد) گر کر 72.29 سینٹ فی پونڈ رہے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 30882 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2367 گانٹھیں کم ہے۔
-
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ
ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب اور تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اپریل کیلئے خام ربڑ کے سودے 5.4 ین (2.4 فیصد) بڑھ کر 229.5 ین (2.07 ڈالر) […]