تجارتی

پاکستانی خواتین بہترین معیار کی دستکار ہیں

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کی سابق نائب صدر فہمیدہ جمالی نے کہا ہے کہ چین کی دستکاریوں کی صنعت کی پاکستان منتقلی سے ملک میں دستکاریوں کی صنعت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہنرمندخواتین […]

  • پاکستان: کاروں کی فروخت میں 17 فیصد اضافہ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) گذشتہ تین سال کے دوران پاکستان میں کاروں کی فروخت کی شرح میں 17 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 2021 ء تک ملک میں کاروں، ویگنوں، جیپوں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار میں دوگنا اضافہ کیا جائے گا اور اس حوالے سے […]

  • برآمدات میں 13.8 فیصد اضافہ ہوا: شماریات

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) رواں سال ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر کے دوران ملکی برآمدات میں 13.8 فیصد جبکہ گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں تقریباً 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2016ء کے دوران ایک ارب 54 کروڑ 30 […]

  • جاپان کا تجارتی منافع 496.2 ارب ین رہا،بلوم برگ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) اکتوبر کے دوران جاپان کا تجارتی منافع 496.2 ارب ین رہا جس کی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث درآمدی بل کا کم ہونا ہے۔امریکی مالیاتی سافٹ ویئر ڈیٹا کمپنی بلوم برگ کی گزشتہ روز جاری ہونے والی جائزہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران جاپان […]

  • سی پیک سے پوری دنیا مستفید ہو گی: اختیار بیگ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان یو اے ای بزنس کونسل کے چئرمین ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک) کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی، سیاسی اور سفارتی رابطوں کے نئے دور کا آغاز ہو گا بلکہ منصوبہ […]

  • سی پیک: گاڑیوں کی تعداد میں 20ہزار یونٹس اضافہ ممکن

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مال بردار گاڑیوں کی تعداد میں رواں مالی سال کے دوران 20 ہزار کے اضافہ کا امکان ہے۔ پاکستان آٹو موٹو ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار مال بردار […]