تجارتی

ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

  • ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں اپریل کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.6 ین گر کر 209.5 ین (1.89 ڈالر) فی کلو گرام پر بند ہوئے ۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 295 یوآن کم ہوکر (16185 […]

  • امریکہ: روئی کے نرخوں میں اضافہ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جو کہ تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.85 سینٹ (1.19 فیصد) بڑھ کر 72.54 سینٹ فی پونڈ رہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران روئی کی 53485 […]

  • یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے امکانات کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1211.98 […]

  • امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 16 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 46.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 33 سینٹ (0.7 فیصد) […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین سمیت بیرونی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 2869 رنگٹ (649.98 ڈالر ) فی ٹن رہے۔مارکیٹ میں 25 ٹن وزن کی حامل 39182 لاٹوں کا کاروبار […]

  • رواں ما لی سال چاول کی ایکسپورٹ میں 28فیصد کمی

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)رواں ما لی سال کی پہلی سہ ما ہی میں چاول کی ایکسپورٹ میں 28فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کی پہلی سہ ما ہی میں33کروڑ 69لا کھ ڈا لر کے 6لاکھ 48ہزار میٹرک ٹن چا ول ایکسپورٹ کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عرصہ […]