واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے آئندہ ماہ ترسیل کے معاہدے 4سینٹ کی کمی سے 2.709ڈالر فی ملین برٹش […]
تجارتی
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی
-
کویت بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے مزید سبسڈی اصلاحات کرے،آئی ایم ایف
کویت سٹی (ملت + اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ کویت بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے مزید سبسڈی اصلاحات کرے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈیوں میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث کویت کو بجٹ خسارے کاسامنا ہے اور کویت نے گزشتہ سال […]
-
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ
ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور مستقبل میں خام تیل کے نرخ بڑھنے کا امکان ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی حصص کے نرخوں میں […]
-
خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ
نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.88 ڈالر (4.2 فیصد) بڑھ کر 46.31 ڈالر […]
-
یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کا رحجان رہا جس کی وجہ نو منتخب امریکی صدر کی اقتصادی پالیسیاں ہیں۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1225.88 ڈالر فی پونڈ جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے بعد 1225 ڈالر […]
-
ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ اضافے پر بند ہوئے
ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) چین کی سونے اور چاندی کے تبادلے کی سوسائٹی کے مطابق منگل کو ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ 70ہانگ کانگ ڈالر کے اضافے سے 11370ہانگ کانگ ڈالر فی تولہ پر بند ہوئے ، یہ قیمت 1231.55امریکی ڈالر فی اونس کے برابر ہے جو کہ 7.75ہانگ کانگ ڈالر […]