تہران ۔ 12 نومبر (ملت + اے پی پی) ایران نے رواں سال کے دوران30 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی جڑی بوٹیاں برآمد کی ہیں۔ایران کی وزارت زراعت کے ہربل میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر پیمان یوسفی آذر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ برآمد کی گئی جڑی بوٹیوں میں دو تہائی مقدار زعفران کی ہے۔ […]
تجارتی
ایران کی زعفران سمیت جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں اضافہ
-
دوہفتوں میں تیسری مرتبہ ایل پی جی سیلرز نے ایل پی جی کی قیمتیں بڑھادی گئی
لاہور (ملت + آئی این پی) دوہفتوں میں تیسری مرتبہ ایل پی جی سیلرز نے ایل پی جی کی قیمتیں بڑھادی گئی ‘پانچ روپے اضافے کے بعد ایل پی جی ایک سو پانچ روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پانچ روپے فی کلوگرام اضافے کے نتیجے میں کمرشل سلنڈر کی قیمت دوسوبائیس روپے مزید بڑھ […]
-
چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے
بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی حصص جمعہ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.78فیصد کے اضافے سے 3196.04پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.52فیصد کے اضافے سے 10878.14پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.18فیصد کے اضافے سے2147.11پوائنٹس پر بند ہوا […]
-
سال رواں کا تجارتی خسارہ کم از کم پچیس ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے: میاں زاہد حسین
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ برآمدات، سرمایہ کاری اور ترسیلات میں کمی کے سبب سال رواں کا تجارتی خسارہ کم از […]
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
نیویارک (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ گزشتہ روز برینٹ کروٹ کے تحت خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں 26سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 46.10 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے […]
-
پاکستان میکرو استحکام کے حصول میں نمایاں پیشرفت کی ہے: عالمی بنک
واشنگٹن ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) عالمی بینک نے میکرواکنامک استحکام کے ضمن میں پاکستان کی پیشرفت کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ ان اصلاحات کے فوائد کے دائرہ کار کو وسعت دینے کیلئے عالمی بینک پاکستان میں اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے تعاون کیلئے تیارہے۔ یہ بات عالمی […]