تجارتی

بین الاقوامی حصص بازاروں میں تیزی کارجحان

  • نیویارک ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کارجحان رہا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں ڈاؤ جوننز انڈسٹریل ایوریج میں 1.2فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 18808.49 پوائنٹس تک پہنچ گیا ، نستک میں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے […]

  • پیٹروبراس کوتیسری سہ ماہی میں 4.9ارب ڈالر کے خسارے کاسامنا

    برازیلیا ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) برازیل کی سب سے بڑی آئل کمپنی پیٹروبراس کوتیسری سہ ماہی میں 4.9ارب ڈالر کے خسارے کاسامنا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گروپ کے فنانس ڈائریکٹر ایوان مانیٹرو نے بتایاکہ کمزور کرنسی اور تیل کی کمی کی وجہ سے کمپنی […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں2فیصد اضافہ

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں2فیصد اضا فہ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں 51کروڑ 41لاکھ ڈا لر کی 80ہزار 2سو میٹرک ٹن بیڈ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھی جو رواں سال […]

  • الائیڈ بینک کا برطانوی کمپنی سے معاہدہ

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) الائیڈ بینک لمیٹڈ نے دنیا بھر سے رقوم کی تیز ترین اور محفوظ ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے سامل ورلڈ گروپ برطانیہ کی ذیلی کمپنی ایل سی سی سے معاہدہ کیا ہے جس سے ایل سی سی کے دنیا بھر میں 2 لاکھ 50ہزار سے […]

  • خوردنی تیل کی درآمدات میں 10 فیصد اضافہ متوقع

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) خوردنی تیل کی ملکی درآمدات میں 10 فیصد اضافہ کی توقع ہے۔ مقامی طلب میں اضافہ اور عالمی شطح پر خوردنی تیل اور تیل دار اجناس کی توقع سے کم پیداوار ملکی درآمدات میں اضافہ کے بنیادی اسباب میں شامل ہیں۔ پاکستان ویجی ٹیبل مینوفیکچررز […]

  • بینکاری کی صنعت کے غیر فعال قرضوں کے حجم میں 25 ارب روپے کا اضافہ ہوا ، سٹیٹ بینک

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) رواں سال 2016ء کے پہلے نوماہ ، جنوری تا ستمبر کے دوران بینکاری کی صنعت کے غیر فعال قرضوں کے حجم میں 25 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 31 دسمبر 2015ء تک […]