تجارتی

قومی بچت اسکیم کی شرح منافع میں اضافہ

  • کراچی : قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان کردیا گیا، اسکیموں کے منافع میں ایک فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارے قومی بچت کے اعلامیہ میں اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا، ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع صفر اعشاریہ سات پانچ فیصد […]

  • حکومت کا گیس کے نرخ 46 فیصد بڑھانے کا فیصلہ

    اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے سالانہ 50 ارب روپے کی گیس چوری کی روک تھام کے لیے گیس نرخ میں 46 فیصد اضافے پر رضامندی کا اظہار کردیا، جس کے ساتھ ہی ایک گھریلو صارف کے کیلئے گیس میں 186 فیصد تک کا اضافہ ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ رواں برس جون میں آئل […]

  • یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

    لندن ۔ یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکا کی دیگر ملکوں کے ساتھ تجارتی کشیدگی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.03 فیصد کم ہوکر 1200.4 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کے لیے سودے 0.30 ڈالر (0.02 فیصد) […]

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، آئندہ چند ماہ میں بہتری کی امید

    حکومتی اعلان اور اسٹیٹ بینک کی یقین دہانی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس میں مزید بہتری آسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں مختلف رجحان دیکھنے میں آیا اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 124.22 سے 124.25 روپے تک […]

  • نیشنل سیونگز سنٹر کے زیراہتمام40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہوگی

    فیصل آباد۔(ملت آن لائن) قومی بچتوں کے فروغ کیلئے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستا ن کے زیر اہتمام 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 ستمبر بروزپیر کو منعقد ہو گی ۔ ریجنل ڈائریکٹوریٹ مرکز قومی بچت فیصل آباد کے ترجمان نے میڈیا کو بتایاکہ یہ رواں سال کی […]

  • پیٹرولیم مصنوعات

    وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فیصلہ آج کریگی

    حکومت کی جانب سے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں دو روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر تک کمی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت […]