تجارتی

ٹرمپ کی جیت پر ڈالر کی قیمت گر گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے

  • واشنگٹن (ملت + آئی این پی)امریکا کے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کی خبریں سامنے آتے ہی ڈالر کی قیمت گر گئیدنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی دیکھنے میں آئی اور 750 پوائنٹس گر […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں نیٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 4فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں نیٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 4فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں 63کروڑ 4لاکھ ڈالر کی 2کروڑ 78لاکھ درجن نیٹ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھیں جو رواں سال 4فیصد کمی […]

  • تیان جن ائیرلائن لندن کیلئے نئی پرواز شروع کرے گی

    لندن (ملت + آئی این پی) چین کی تیان جن ائیرلائن میں لندن سے چین کے صوبہ شان ژی کے دارالحکومت ژیان تک نئے ہوائی روٹ کا اعلان کیا ہے،اس روٹ پر اے330-200ائیربس چلائی جائے گی،جس میں 18بزنس کلاس اور 242اکانومی کلاس نشستیں ہوں گی،یہ ہوائی روٹ 10گھنٹے پر مشتمل ہوگا،لندن سے ژیان پہنچنے کے […]

  • پہلی سہ ماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 15.21 فیصد کمی

    اسلام آباد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 15.21 فیصد کمی واقع ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا […]

  • صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی برتری کے بعد ایشیاء کے بیشتر حصص میں مندی

    ٹوکیو ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں اہم ریاستوں میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری کے بعد ایشیاء کے بیشتر حصص بازاروں میں شدید مندی کا رجحان رہا اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں 5.5 فیصد اور ہانگ کانگ میں 2.82 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو سٹاک […]

  • بینک اسلامی اور ریاقنی ٹرانسفر نے رقوم کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

    اسلام آباد ۔ 08 نومبر (ملت + اے پی پی) بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ اور رقوم منتقل کرنے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی ریاقنی ٹرانسفر نے رقوم کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت بینک اسلامی ملک کے 93 شہروں میں 317 برانچز کے ذریعے رقم کی منتقلی کی […]