تجارتی

سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 11فیصد اضافہ

  • اسلام آباد ۔ 08 نومبر (ملت + اے پی پی) رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے […]

  • بنک آف چائنا جلد ترکی میں اپنا کام شروع کر دے گا

    انقرہ (ملت + آئی این پی) بنک آف چائنا اس سال کے آخرتک ترکی میں اپنا کام شروع کر دے گا ، اس سلسلے میں ہمیں کی قسم کے کوئی مسائل درپیش نہیں ہیں ، بنک آف چائنا کے نائب صدر اوردیگر نمائندوں نے کے ساتھ اہم منصوبوں پر بات چیت مکمل کر لی ہے […]

  • چینی سرمایہ کاروں نے آسٹریلیا کا رخ کر لیا

    کنبرا (ملت + آئی این پی) چینی سرمایہ کار آسٹریلیا میں زراعت کی ترقی کیلئے گہری دلچسپی لے رہے ہیں جہاں تیس لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر زرعی پیداوار کیلئے سرمایہ کاری کی جارہی ہے ، چینی سرمایہ کاروں نے مغربی آسٹریلیا میں لاکھوں ہیکٹر زمین خرید کر زراعت شروع کی ہوئی ہے جو […]

  • ٹوکیو، ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں تیزی

    ٹوکیو ۔07 نومبر (ملت + اے پی پی) ٹوکیو، ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینجز میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.61 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 271.85 پوائنٹس کی بہتری سے 17177.21 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

  • چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.12فیصد کی کمی سے 3125.32پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.39فیصد کی کمی سے10702.57پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.37فیصد کی کمی سے 2145.23پوائنٹس پر بند ہوا […]

  • ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

    اسلام آباد ۔ 4 نومبر (ملت + اے پی پی) ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں مینں کمی کا رجحان ہے۔ آل پاکستان گولڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1288 ڈالر فی اونس تک کم ہو گئی ہے اور اسکی قیمت میں 8 ڈالی […]