نیویارک (ملت،اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برطانیہ کے بزارڈ آئل فیلڈ میں پیداواری سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہے۔ نیویارک میں وقفے پر ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 99 سینٹ (2 فیصد) گر کر 49.86 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے […]
تجارتی
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
-
امریکی سویابین کے نرخ اضافے کے بعد دوماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
شکاگو (ملت،اے پی پی) امریکی سویابین کے نرخ اضافے کے بعد دوماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر نومبر کیلئے سویا بین کے سودے 10.25 امریکی سینٹ بڑھ کر 9.93 ڈالر فی بشل طے پائے۔بورڈ میں دسمبر کیلئے گندم کے سودے 13.50 سینٹ (3.3 فیصد) گرنے کے […]
-
یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ، ایشیاء میں کمی
لندن (ملت،اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیاء میں کمی ہوئی ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.4 فیصد بڑھنے کے بعد 1271.11 ڈالر فی اونس رہے تاہم امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 4.30 ڈالر فی گر کر 1272 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سہ […]
-
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ
ہانگ کانگ ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں پیر کو حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی سہ ماہی اقتصادی رپورٹ ہے۔شنگھائی ایکسچینج 1.2 فیصد اضافے پر بند ہوا۔دیگر علاقائی ایکسچینجز میں ہانگ کانگ 0.6 فیصد، ٹوکیو 0.3 فیصد، سیؤل 0.7 فیصد […]
-
زین سعودی کے خسارے میں اضافہ
دوبئی ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’’ زین سعودی ‘‘ نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران کم آمدنی کے باعث اس کے خسارے میں اضافہ ہوا۔کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران […]
-
ایس ای سی پی نے ملک میں اسلامی مالیاتی خدمات کی صنعت کے فروغ کے لئے مضاربہ کے پورے انضباطی ڈھانچے پر نظر ثانی کا آغاز کردیا
اسلام آباد (ملت،اے پی پی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے ملک میں اسلامی مالیاتی خدمات کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے مضاربہ کو خالصتاً اسلامی مالیاتی اداروں کے طور پر فروغ دینے کے حوالے سے مضاربہ کے پورے انضباطی ڈھانچے پر نظر ثانی کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں […]