سنگا پور ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) چین عالمی مارکیٹ سے اس سال 9سو سے ایک ہزار ٹن سونے کی خریداری کرے گا۔ورلڈ گولڈ کونسل سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق چین نے گزشتہ سال عالمی مارکیٹ سے 984.5 ٹن سونا خریدا اور اس سال یہ حجم 900 سے 1000 ٹن تک […]
تجارتی
چین عالمی مارکیٹ سے ایک ہزار ٹن سونے کی خریداری کرے گا
-
ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان
ٹوکیو ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں منگل کو کاروباری سرگرمیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی انڈکس 225 انڈکس بریک کے بعد 0.11 فیصد یا 19.35پوائنٹس تک نیچے گرا اور16,880.77کی سطح پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس تمام پہلے سیشنز میں 0.09 فیصد یا […]
-
چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے
بیجنگ (ملت + آئی این پی ) چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.40فیصد کے اضافے سے 3083.88پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس فیصد کے اضافے سے 10797.02پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.40فیصد کے اضافے سے 2198.14پوائنٹس […]
-
چینی بنک نے 11.9ارب ڈالر مارکیٹ میں جھونک دیئے
بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کے مرکزی بنک نے 80 ارب یوآن (11.9ارب امریکی ڈالر ) سات دن اور چودہ دن کیلئے مارکیٹ میں جھونک دیئے ہیں جبکہ 174.5ارب یوآن کی سکیورٹیز اور معاہدے حاصل کر لئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق مرکزی بنک نے 90ارب یوآن حاصل کئے تھے جبکہ اس کے پاس […]
-
برآمدات بڑھانے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے‘وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کو یہاں پاکستان ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو […]
-
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ
کراچی ۔17 اکتوبر (ملت + اے پی پی)رواں مالی سال 2016۔17ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت میں تقریباً 7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آٹو موبائیلز کے شعبہ کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2016ء کے دوران 41 ہزار 405 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی […]