تجارتی

حکومت کی بزنس فرینڈلی پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی ہے: گورنر پنجاب

  • راولپنڈی 17 ۔ اکتوبر (ملت + ا ے پی پی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی بزنس فرینڈلی پالیسیوں سے معیشت میں بہتری آئی ہے اورغیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ […]

  • 25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کوہو گی

    فیصل آباد۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )قومی بچتوں کے فرو غ کیلئے مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز منگل کو منعقد ہو گی جس میں مختلف مکاتب فکر کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز فیصل آباد […]

  • امریکی میٹل کمپنی ’’ الکوا‘‘کے منافع میں اضافہ

    نیویارک ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکا کی میٹل کمپنی ’’ الکوا ‘‘نے کہا ہے کہ تیسری سہ ماہی کے دوران اس کے منافع میں اضافہ توقع سے کم رہا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران اس کی کل آمدنی 5.2 ارب […]

  • حیدرآبادصرافہ بازار میں پیر کو سونے کے نرخ

    حیدرآباد – 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں17اکتوبر پیر کو سونے کے نرخ در ج ذیل رہے۔ 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار335روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار725روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 643 روپے رہی۔

  • چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.74فیصد کی کمی سے3041.17پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 1.01فیصد کی کمی سے 3399پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.09فیصد کی کمی سے 2099.18پوائنٹس پر بند […]

  • چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

    بیجنگ(ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ، زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 222بیسک پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.7379پر بند ہوا ۔