تجارتی

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہانگ کانگ میں مندی، شنگھائی میں استحکام کی صورتحال

  • ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی جبکہ ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان رہا تاہم شنگھائی میں استحکام کی صورتحال رہی۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی […]

  • پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس 18اکتوبر کو اسلام آباد میں

    اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس 18اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔اجلاس میں امریکی وفد کی قیادت تجارتی نمائندہ او ر سفارتکار مائیکل فورمن کریں گے ۔جبکہ وفد میں پاکستان نے امریکہ کے سفیر ڈویڈ ہل ڈپٹی امریکی تجارتی نمائندہ میتھو اووگل مائیکل ڈلینی […]

  • والکس ویگن کا اخراجات میں سختی سے بچت کا منصوبہ شروع

    فرینکفرٹ ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جرمن موٹرساز کمپنی ’’والکس ویگن ‘‘ نے گاڑیوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج کے سکینڈل کے باعث اخراجات میں بچت کے منصوبے پر سختی سے عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی کے چیف ایگزیکٹو میتھیاس مولر نے ایک محکمانہ اجلاس کے دوران […]

  • کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

    اوٹاوا ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں تیزی رہی جو تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین کینولا کے نومبر کیلئے سودے 5.60 ڈالر بڑھ کر 480.10 ڈالر فی ٹن رہے اس سے قبل 14 جولائی کو کینولا […]

  • عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    نیو یارک ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 34سینٹ فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 50.14ڈالر فی بیرل میں طے […]

  • بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

    لندن۔15 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی […]