ٹوکیو ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا اور ربڑ کے نرخ 3.1 فیصد کے اضافے سے 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے آئندہ سال مارچ میں ترسیل کے معاہدے 5.5 ین کے اضافے […]
تجارتی
عالمی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافے کا رجحان
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کے قیمت میں اضافہ
نیویارک ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی نے سونے کے دام چڑھا دیئے۔نیویارک،لندن اور سنگا پور میں سونے کے فی اونس نرخوں میں اوسطاً 3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سودے 1258.55 سے 1257.60 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے،چاندی کی […]
-
سعودی آئل کمپنی ’’آرامکو‘‘ کا مصر کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات معطل کرنے کا فیصلہ
ریاض ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی)سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے مصر کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرامکو حکام نے مصر کی سرکاری تیل کمپنی جنرل پٹرولیم کارپوریشن کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جبکہ مصر کے ایک سرکاری عہدے […]
-
پی ایس ایکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند
ٕکراچی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 203.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 33 ارب 27 کروڑ 77 لاکھ 42 ہزار 928 روپے کا اضافہ ہوا تاہم تجارتی […]
-
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 203.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند
کراچی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 203.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 33 ارب 27 کروڑ 77 لاکھ 42 ہزار 928 روپے کا اضافہ ہوا تاہم تجارتی […]
-
پاکستانی تاجروں نے بھارتی نمائش کا احتجاجاً بائیکاٹ کردیا
کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی تاجروں کے وفاق ایف پی سی سی آئی نے پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے اور اشتعال انگیزی پر پاکستانی حکومت کے موقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والی انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر (آئی آئی ٹی ایف2016) میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ نمائش دہلی […]