تجارتی

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اضطراب کی فضا ختم اور جائیدادوں کی تجارتی سرگرمیوں کو معمول پر لانے کی غرض سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے باہمی مشاورت کے ساتھ مجوزہ ایمنسٹی اسکیم کا ابتدائی مسودہ بھی مرتب […]

  • بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 5 دفاتر کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرکزی بینک یا اس کے دفاتر کراچی سے کسی دوسرے شہر منتقل کرنے کی تردید کردی ہے تاہم آپریشنز میں مستعدی لانے کی غرض سے ایس بی پی بی ایس سی کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کے کچھ وظائف وسطی اور شمالی علاقوں سے […]

  • عالمی بینک کا توانائی شعبے کیلئے فنڈز فراہم کرنیکا اعلان

    اسلام آباد(خبر ایجنسیاں )عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھوالنگوان نے کہاہے کہ عالمی بینک توانائی کے شعبے کیلئے پاکستان کو فنڈز فراہم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روز فاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ملاقات کے دوران سالانہ اجلاس اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا […]

  • پاکستان او ای سی ڈی کا ممبر بن گیا، اسحق ڈار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاکستان اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی Organization for Economic Cooperation and Development (OECD کا ممبر بن گیا ہے۔ آئندہ سال کے آخر تک ہمیں ٹیکس چھپانے کے بارے میں معلومات مل سکیں گی۔ منگل کو […]

  • آٹو سیکٹر، پاکستان کا یواین ریگولیشنزکی رکنیت کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) حکومت نے ملک میں عالمی معیار کی گاڑیوں کی تیاری اور ان کی ایکسپورٹ کے لیے ورلڈ فورم فار ہارمونائزیشن آف وہیکل ریگولیشنز کی رکنیت حاصل کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس مقصد کیلیے جاپان سے 2 ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ ورلڈ فورم فار ہارمونائزیشن آف وہیکل ریگولیشنز […]

  • پاک ایران گیس پائپ لائن، سروے اور پختہ نشانات کا کام مکمل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے روٹ کا مفصل سروے اور راستے کے حق پر پختہ نشانوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے، اراضی کے حصول اور لانگ لیڈ آئٹمز کی خریداری کیلیے قبل از ایوارڈ سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ وزارت پٹرولیم و […]