تجارتی

امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

  • لندن ۔ (ملت+اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1205.20 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی دسمبر کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.90) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1211.50 ڈالر فی اونس طے […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالمپور ۔ (ملت+اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ انڈونیشین پام آئل کی پیداوار اور نرخوں کے بارے مارکیٹ کے مستقبل کے اندازے ہیں۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 2217 رنگٹ (540.07 ڈالر) […]

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب72 کروڑ ڈالر ہوگئے، اوراسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 23 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں […]

  • حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کردی

    اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بندکردی۔ وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں خریداری بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق خریداری تاحکم ثانی روکنےکی ہدایت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ خریداری کی بندش سے یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی دستیابی ختم ہوجائے […]

  • نیسلےاورسٹاربکس کےدرمیان 7.15 بلین ڈالرکالائسنسنگ معاہدہ طےپاگیا

    زیورخ ۔ (ملت+اے پی پی) سوئس فوڈ کمپنی نیسلے اور امریکی کمپنی سٹار بکس کے درمیان 7.15 بلین ڈالر کا لائسنسنگ معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق نیسلے اور سٹار بکس میں 7.15 بلین ڈالر کے لائسنسنگ معاہدہ پر دستخط ہو گئے ہیں جس کی رو سے نیسلے سٹار بکس کے ااؤٹ لیٹس سے باہر […]

  • ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی

    ٹوکیو ۔ (ملت+اے پی پی) ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شئیرز ایکس جاپان میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آسڑیلین شیئرز اور جاپان سٹاکس کے مرکزی انڈکس میں 0.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس0.6 […]