جولائی: (اے پی پی) جولائی اور اگست میں آٹھ سو سی سی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں کمی جبکہ ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموبیل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی پیداوار اور […]
تجارتی
آٹھ سو سی سی گاڑیوں کی پیداوار ، فروخت میں کمی
-
ایف بی آرکا ماتحت اداروں کیلیے الگ الگ لوگو متعارف کرانیکا فیصلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت اداروں کیلیے الگ الگ علامتی نشان (لوگو) متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میںایف بی آرکے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کا الگ سے علامتی نشان متعارف کروادیا گیا ہے اور […]
-
عید پر30 کروڑ روپے کے 10ہزار ڈیپ فریزر فروخت
کراچی:(اے پی پی) عیدالالضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 10ہزار سے زائد ڈیپ فریزرز فروخت کیے گئے جن کی مالیت 30کروڑ روپے سے زائد ہے۔ بقرعید ملک میں ڈیپ فریزرز کی فروخت کا سب سے بڑا سیزن ہے، یہ سیزن ایک ہفتے پر محیط ہے جو عید سے ایک ہفتہ قبل شروع ہوکر ایک […]
-
عیدالاضحی پر425 ارب روپے کے جانوروں کی خریداری
کراچی/لاہور:(اے پی پی) ملک بھر میں عیدالاضحی پرلاکھوں جانوروں کی قربانی کے باعث رواںمالی سال کی سب سے بڑی معاشی سرگرمیاں ہوئیں، ملک بھر میں عیدالاضحی پر پاکستانیوں نے 425 ارب روپے کے جانور خریدے، قصابوں نے بھی تقریباً 23 ارب سے زائد کمائے۔ ملک بھر میں مجموعی طو رپر لاکھوں کی تعداد میں گائے، […]
-
پراپرٹی ڈیلیوایشن کا مقصد کالے دھن کو معاشی دھارے میں لانا ہے، ایف بی آر
کراچی:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی رحمت اللہ خان وزیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی قیمتوں کے تعین میں بے ضابطگیاں پائی گئیں تو ایف بی آر مارکیٹ کی اصل قیمتوں کے مطابق لانے کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں […]
-
معاشی بحران پر قابو پا لیا، نومبر 2017 میں لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی، اسحٰق ڈار
پیرس/ اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سے بجلی کا بحران نومبر2017 میں مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔ 2018 میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہو گا، پاکستان نے اقتصادی ومعاشی بحران پر قابو پا لیا۔ فرانس کے پاکستانی سفارت خانے میں […]