کراچی:(اے پی پی) وفاقی وزارت تجارت اور اس کے ماتحت اداروں کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان یورپی یونین کی جی ایس پی پلس کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام ہے دوسری جانب مختلف ملکوں کے ساتھ کیے گئے آزاد تجارت کے معاہدے گرتی ہوئی برآمدات کو سنبھالا دینے […]
تجارتی
جی ایس پی درجہ اور ایف ٹی ایز گرتی برآمدات کو سنبھالنے میں ناکام
-
ملک میں موبائل صارفین 13کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کرگئے
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 13کروڑ 32لاکھ 80ہزار سے تجاوز کر گئی، تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والے صارفین 3کروڑ 17لاکھ 79 ہزار ہو گئے۔ پی ٹی اے کے اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں موبائل فون صارفین کی مجموعی تعداد 13کروڑ 32لاکھ 83ہزار 43 ہو گئی ہے جبکہ […]
-
اسحاق ڈار کی آٹو موبائل کمپنیوں رینالٹ اور پیگوٹ کے مینوفیکچررز سے ملاقات
پیرس: (اے پی پی)وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور و نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیرس میں فرانس کی دو بڑی آٹو موبائل کمپنیوں رینالٹ اور پیگوٹ کے مینوفیکچررز سے ملاقات کی۔ انہوں نے انہیں حکومت پاکستان کی طر ف سے حال ہی میں اعلان کردہ آٹو موبائل پالیسی سے متعلق آگاہ کیا جس میں […]
-
نیپال میں ساتویں ’’میڈ ان پاکستان ‘‘ نمائش 22ستمبر سے شروع ہو گی
راولپنڈی۔12ستمبر (اے پی پی)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام نیپال میں ساتویں ’’میڈ ان پاکستان ‘‘ نمائش 22تا28ستمبر منعقد ہو گی ۔چیئرمین ریجنل ٹریڈ کمیٹی خورشیدبرلاس نے بتایاکہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منعقدہ ’’میڈ ان پاکستان ‘‘ نمائش کو ’’ری بلڈ نیپال ‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جس کا مقصد […]
-
وزیر خزانہ کی صدارت میں مانیٹری و فسکل پالیسیز کوآرڈینیشن بورڈ کا اجلاس
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں مانیٹری و فسکل پالیسیز کوآرڈینیشن بورڈ کا اجلاس ہفتہ کو یہاں منعقد ہوا جس میں وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری تجارت، گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان، سابق گورنر عشرت حسین، وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر […]
-
ٹھٹھہ:چاول کی قیمت میں فی من 200 روپے کی کمی
ٹھٹھہ:(اے پی پی) ٹھٹھہ میں چاولوں کی کٹائی شروع ہوتے ہوئی ملز مالکان اور تاجروں نے چاولوں کی قیمت میں 200روپے فی من کی کمی کرد ی گئی ۔ کچھ عرصہ قبل فی من چاول کی قیمت 1050 روپے مقرر تھی تاہم فصل تیار ہونے کے بعد مارکیٹ میں پہنچتے ہی تاجروں اور مل مالکان […]