تجارتی

سونے کی تولہ قیمت 600 روپےاضافےسے51 ہزار700 روپے ہوگئی

  • کراچی:(اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 51 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت16 ڈالر کے اضافے سے 1348 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]

  • وزیراعظم کے آنیکی اطلاع؛ حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پرکاروبار

    کراچی:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کی جمعرات کوکیپٹل مارکیٹ میں آمد پر انڈیکس کو بلندسطح پرمستحکم رکھنے کی حکمت عملی اورمقامی وغیرملکی سرمایہ کاروں کی سیمنٹ سیکٹر کے علاوہ آٹوموٹیو، چھوٹے ودرمیانے درجے کے اسٹاکس میں ہونے والی وسیع پیمانے پرسرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوتیزی کی بڑی لہررونما ہوئی۔ […]

  • وزارت خزانہ نے قومی بچت صارفین کی تفصیلات طلب کر لیں

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت خزانہ نے محکمہ قومی بچت سے تمام اکاؤنٹ ہولڈرز اور بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ کی جانب سے محکمہ قومی بچت سے کہا گیا ہے کہ تمام اکاؤنٹ ہولڈرز اور سرمایہ کاروں […]

  • سی پیک منصوبہ پاکستان کو ملائیشیا کے برابر کر سکتا ہے

    سینیٹ:(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے وفد کا ملائیشیا کے مرکزی بینک کا دورہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو ملائیشیا کے برابر لا کھڑا کرسکتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں وفد کا ملائیشیا کے […]

  • پنجاب میں کپاس کی کاشت، رقبے میں کمی

    حکومت:(اے پی پی) حکومت نے سال دو ہزارسولہ ،سترہ کیلئے کپاس کی پیداوار میں 20 فیصد کمی کا تخمینہ لگادیاپنجاب میں کپاس کی کاشت کے ایر یا میں 21فیصد کمی اور سندھ کے کاشت کے ایریا میں 2فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل انڈسٹری کی زیر صدارت سال دو ہزار سولہ ،سترہ کیلئے […]

  • پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس ریٹ میں ایڈجسٹمنٹ صارف کےمفاد میں کی ، ایف بی آر

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وضاحت کی ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر صارفین کے مفاد اور ریونیو کے تحفظ کے لیے یہ اقدام کیا گیا ہے تاہم پٹرولیم […]