اسلام آباد:(اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کنٹری آپریشن بزنس پلان کے تحت آئندہ3 سال میں پاکستان کواقتصادی ترقی کے منصوبوں کیلیے6ارب ڈالر سے زائد قرض فراہم کریگا۔ ایشیائی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنرلیپیک نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی۔ اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفاقی وزیرکو ایشیائی بینک کے کنٹری آپریشن بزنس […]
تجارتی
ایشیائی بینک3سال میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر قرض دیگا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روزکے دوران تیسرا اضافہ
اسلام آباد:(اے پی پی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے 5 روز میں گیس کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا جس پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کامطالبہ کردیا ہے۔ گزشتہ روزمارکیٹنگ کمپنیوں نے تیسری بار اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت […]
-
تمام کمرشل ومائیکروفنانس بینک 10ستمبر کوکھلے رکھنے کی ہدایت
کراچی:(اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالالضحیٰ کی تعطیلات کے پیش نظر عوامی سہولت کے لیے تمام کمرشل اور مائیکروفنانس بینکوں کو ہفتہ 10ستمبر کے روز خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کمرشل اور مائیکروفنانس بینکوں کے سربراہان کو جاری کردہ سرکلرکے ذریعے […]
-
ٹیکس ریفنڈز کیلیےخصوصی کمپنی قائم کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کے 200 ارب روپے سے زائد مالیت کے ٹیکس ریفنڈزکی ادائیگی کے لیے خصوصی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی اس ذیلی کمپنی کے ذریعے سکوک جاری کیے جائیں گے […]
-
دنیا کی بیس بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی 20 کا اجلاس ختم
(اے پی پی):دنیا کی بیس بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی 20 کا اجلاس چین میں ختم ہوگیا ۔اس موقع پر چین نے عالمی معیشت کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جی 20 گروپ کا دو روزہ سربراہ اجلاس میں چین کے شہر ہانگ ژو میں […]
-
پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالرپرپہنچ گئی
کراچی:(اے پی پی) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014کے مقابلے میں سال 2015کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ […]