تجارتی

گندم کی قیمت نہ بڑھانے پر گلگت بلتستان سے جواب طلب

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کو گندم کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن پرہر صورت عملدرآمد کرانے کے لیے باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان میں گندم کی فی بوری قیمت میں 500 روپے اضافہ کرتے ہوئے بوری کی قیمت […]

  • سی پیک کے تحت 2 منصوبے مکمل، مزید پرکام جاری

    اسلام آباد:(اے پی پی) سی پیک کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے 2 منصوبے مکمل کر لیے گئے، مزید منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ توانائی کے منصوبے 2018 تک مکمل کرلیے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی کے دستاویزات کے مطابق سی پیک میں شامل ڈیجیٹل ٹیلی ویژن، ڈیجیٹل ٹرسٹیریل ملٹی ہینڈ براڈ کاسٹ (ڈی […]

  • ایف بی آرملازمین کیلیےنئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانیکی تجویز

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایف بی آر ملازمین کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ اس ضمن میں ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب حالیہ چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کانفرنس کے منٹس پر آف میٹنگ پر مبنی دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون […]

  • سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا آٹو سیکٹر بھی دباؤ کاشکار

    کراچی: چین اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے بڑے پیمانے پر اشیا کی درآمد، انڈرانوائسنگ اور ڈمپنگ پاکستانی صنعت کو نگل رہی ہیں جس سے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع کم ہونے کے ساتھ حکومت کو محصولات اور برآمدات میں کمی کی وجہ سے زرمبادلہ کے نقصان کا سامنا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی […]

  •  حکومت کی سود سے پاک معیشت کی حوصلہ افزائی

    حکومت:(اے پی پی)حکومت نے سود سے پاک معیشت کی حوصلہ افزائی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ، ترمیم کے تحت سکوک پر عائد ٹیکس ختم کردیا جائے گا ۔حکومت نے ملک میں سود سے پاک اسلامی مالیاتی نظام کی حوصلہ افزائی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001میں ترمیم کا […]

  • مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 600 ارب روپے شامل کر دئیے

    اسٹیٹ بینک:(اے پی پی)اسٹیٹ بینک نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.79 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 600 ارب روپے شامل کر دیئے۔ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.90 فیصد تا 5.79 فیصد سالانہ کے حساب سے 655 ارب […]