تجارتی

شنگھائی الیکٹرک کی ’کے الیکٹرک‘ خریدنے میں دلچسپی

  • کراچی:(اے پی پی) شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ نے کے الیکٹرک کے 66.40 فیصد حصص کی خریداری کے لیے دلچسپی کا باضابطہ اظہار کردیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے الیکٹرک میں 66.40فیصد […]

  • کےالیکٹرک کےحصص کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

    کے الیکٹرک:(اے پی پی) کے الیکٹرک میں چینی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بعد کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کے الیکٹرک کے حصص کی قیمت 12پیسے بڑھ گئی۔ چینی کمپنی کی سرمایا کاری کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے حصص کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ ہوا۔ منگل کو کے […]

  • سونے کی قیمت میں فی تولہ 100روپے کی کمی

    عالمی مارکیٹ:(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں استحکام دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت1321ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونے کی […]

  • ’کے الیکٹرک‘کےاکثریتی شیئرہولڈرنےحصص بیچنےکا اعلان کردیا

    کراچی:(اے پی پی) کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو جاری کردہ نوٹس کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ’’کے الیکٹرک‘‘ میں اکثریتی حصص رکھنے والا ’’ابراج گروپ‘‘ اپنے حصص کی فروخت کے لیے ممکنات کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس اعلامیے سے کے الیکٹرک میں ابراج کے حصص کی کسی نئی […]

  • سی پیک صنعتی زونزمیں150ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع

    اسلام آباد:(اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے ملک میں100تا150 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہو گی۔ سی پیک سمٹ اور نمائش کے موقع پرسرکاری خبر ایجنسی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

  • گندم درآمد: ریگولیٹری ڈیوٹی40سے بڑھا کر60فیصد کرنیکی منظوری

    اسلام آباد:(اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن کیلشیم امونیم نائٹریٹ برآمدکرنے، 25 ہزار میٹرک ٹن چنے کی دال درآمد کرنے اور گندم کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی 40 سے بڑھا کر60 فیصد کرنیکی منظوری دیدی جبکہ نان فائلرز کیلیے بینک ٹرانزیکشن پر عائد 0.4 فیصد رعایتی ود […]