اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) سارک وزراء خزانہ کا آٹھواں اجلاس (کل) جمعہ کو اسلام آباد میں ہو گا۔ سارک وزراء خزانہ کے اجلاس سے قبل (آج) جمعرات کو سارک سیکرٹری خزانہ کا بھی اجلاس ہو گا۔ پاکستان نے افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال اور سری لنکا سمیت تمام سارک […]
تجارتی
سارک وزراء خزانہ کا آٹھواں اجلاس (کل) اسلام آباد میں ہوگا
-
گزشتہ دو برسوں کے دوران صوبے میں سرمایہ کاری دگنی ہو گئی ہے،پرویزخٹک
پشاور۔24 اگست (اے پی پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں جن کا مقصد ’’عام لوگوں کو با اختیار بنانا ‘‘ہے کے فوائد کو عوام نے بھی محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔ ایم او ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر بیرسلاوگیسو اور گروپ ریجنل ایڈوائزر علی مرتضیٰ […]
-
سوکی کیناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے خیبر پختونخوا کو سالانہ ڈیڑھ ارب روپے ملیں گے‘عاطف خان
پشاور۔24 اگست (اے پی پی) حکومت خیبر پختونخوا اور ایس کے ہائیڈرو پرائیوٹ لمٹیڈ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بنک آف چائنہ لمیٹیڈکے مابین پانی کے استعمال کے معاہدے کے تحت 870میگاواٹ سوکی کیناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے پر صوبائی وزیر توانائی و برقیات اور تعلیم محمد عاطف خان کی موجودگی میں بدھ کے روز […]
-
بلوچستان :محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا پراپرٹی سروے شروع
بلوچستان:(اے پی پی) بلوچستان میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی کی تفصیلات جمع کرنے کیلئے سروے شروع کردیا ہے۔ سروے مکمل ہونے کے بعد جلد صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ کیا جائے گا ۔ یہ بات سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حامد الکریم نے قائمہ کمیٹی برائے مالیات ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،بورڈ آف […]
-
سیاسی طوفان سے حصص مارکیٹ بھی ہل گئی
کراچی:(اے پی پی) کراچی میں ناخوشگوار واقعے کے بعد سیاسی طوفان اور سرمایہ کاروں کی جانب سے آف لوڈنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا تسلسل قائم رہا جس سے 55.14 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید8 ارب44 کروڑ94 لاکھ61 ہزار378 روپے […]
-
ڈارکی زیرصدارت اجلاس ،عالمی بینک سےمزید قرضہ لینےپرغور
اسلام آباد:(اے پی پی) حکومت نے عالمی بینک سے مزید قرضہ لینے پرغورشروع کردیا، وفاقی وزیرخزانہ نے قرضے کے حصول کیلیے ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہواجس میں عالمی بینک سے مزید قرض لینے کے معاملے کاجائزہ لیاگیا۔سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقارمسعود نے اجلاس کو […]