اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے ابتدائی نوماہ ( جولائی تا مارچ) کے دوران پنجاب میں 22 لاکھ 80 ہزار 638 کاشتکاروں نے زرعی قرضے کی سہولت سے استفادہ کیا ہے اور صوبہ میں 585.21 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے […]
تجارتی
پنجاب میں جولائی تا مارچ 22 لاکھ 80 ہزار 638 کاشتکاروں کو 585.21 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے، سٹیٹ بینک
-
عیدالاضحی کے موقع پر مارکیٹ میں لائے گئے قربانی کے بکروں کی تعداد میں 2.8 ملین کمی، گائے اور بیل کی تعداد میں 3 ملین اضافہ ہوا، محکمہ لائیو سٹاک پنجاب
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)عیدالاضحی کے موقع پرمارکیٹ میں لائے گئے قربانی کے جانوروں میں سے بکروں کی تعداد میں 2.8 ملین کی کمی جبکہ گائے اور بیل کی تعداد میں 3 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کی رپورٹ کے مطابق جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی […]
-
ٹیلی کام کے شعبہ نے پانچ سال میں 684 ارب روپے کے ٹیکسز جمع کرائے
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پانچ سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ نے قومی خزانے کو 684 ارب روپے کے ٹیکسز ادا کئے ہیں جبکہ مالی سال 2013ء تا 2017ء کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے 4.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ […]
-
2020ء تک بین الاقوامی معیار کی مسافر اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی پیداوار شروع کر دیں گے،ہنڈائی نشاط موٹرز
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان میں ایک ہزارافراد میں سے صرف 20 افراد کے پاس ذاتی گاڑی ہے جبکہ ملک میں بین الاقوامی معیار کی حفاظتی سہولیات کی حامل گاڑیوں کی پیداوار دیگر ممالک کے مقابلہ میں کم ہے۔ ہنڈائی نشاط موٹرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سال 2020ء تک کمپنی […]
-
نیسلے پاکستان کے بعداز ٹیکس منافع میں چھ ماہ میں 21.1 فیصد کی کمی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)رواں سال 2018ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران نیسلے پاکستان کے بعداز ٹیکس منافع میں 21.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق روں ا سال میں جنوری تا جون 2018ء کے دوران کمپنی نے 6.26 ارب روپے کا بعداز […]
-
پاکستان سٹیٹ آئل کے بعداز ٹیکس منافع میں گذشتہ مالی سال کے دوران 15 فیصد کمی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے بعداز ٹیکس منافع میں 15 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017ء کے دوران پی ایس او نے 18 ہزار 226 ملین روپے کا بعداز […]