تجارتی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے […]

  • اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزارمیٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دے دی۔

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزارمیٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے کی منظوری دی جس کی مالیت ایک ارب […]

  • وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کی ہے جس پر وزیراعظم وزارت خزانہ سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ […]

  • ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 پر پہنچنے کے بعد کم ہو کر 141 پر آگیا

    کراچی:(ملت آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کی سطح پر پہنچا تاہم کچھ دیر اس سطح پر رہنے کے بعد ڈالر 141 پر آگیا۔ گزشتہ […]

  • ٹیکس دہندگان

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی جانب سے شہریوں کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن آج ختم ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس ستمبر میں ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک کا اضافہ کیا […]

  • آئی ایم ایف کے پاس جانے کی جلدی نہیں،وفاقی وزیراسد عمر

    کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی 2 ماہ تک عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے قر ض حاصل کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے رک سکتا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں وزیر خزانہ کے الفاظ کے مطابق انہوں نے کہا’ہمیں کوئی جلدی نہیں‘ یہ […]