اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی 2017ء کے دوران فروخت کا حجم 24 ہزار […]
تجارتی
کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ
-
پاکستان سٹیٹ آئل کے بعداز ٹیکس منافع میں گذشتہ مالی سال کے دوران 15 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے بعداز ٹیکس منافع میں 15 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017ء کے دوران پی ایس او نے 18 ہزار 226 ملین روپے کا بعداز […]
-
اٹک سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 45 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ 16 اگست(ملت آن لائن) مالی سال 2018ء کے دوران اٹک سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی نے 4.40 ارب روپے کا بعداز ٹیکس منافع […]
-
گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ شعبہ سے 23 ارب روپے کے محصولات جمع کئے
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے 23 ارب روپے کے ٹیکس محصولات اکٹھے کئے ہیں۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران جائیداد کی خرید و فروخت پر ایف بی آر نے […]
-
گذشتہ مالی سال کے دوران زرعی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی میں 38 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2017-18ء کے دوران زرعی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی میں 38 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال شعبہ کو 972.6 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2016-17ء کے دوران زرعی […]
-
جنرل ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کمی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) مالی سال 2018ء کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران جنرل ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی (جی ٹی وائی آر) کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2018ء میں جولائی تا مارچ کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع […]