اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) رواں کیلنڈر سال کی دوسری سہ ماہی میں لوٹے کیمیکل کمپنی لیمیٹڈ کو990 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ کمپنی کے اعدادوشمارکے مطابق کیلنڈر سال کی دوسری سہ ماہی میں لوٹے کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 2314.6 […]
تجارتی
لوٹے کیمیکل کمپنی لمیٹڈ کو رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 990 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل
-
جون میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں 6.76 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) رواں سال جون کے مہینے میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں 6.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون 2018ء کے دوران پاکستان نے خشک میوہ جات کی درآمدات پر 158 ملین روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو مئی 2018ء کے مقابلے […]
-
سٹیٹ بینک، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی
لاہور: (ملت آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں منگل 14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہوگی۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہوگا۔
-
ملک میں موٹرسائیکلوں کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15.52 فیصداضافہ ہوا ،ادارہ برائےشماریات
اسلام آباد۔ (ملت آن لائن)بھرپورملکی پیداوارکے باوجود گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں موٹرسائیکلوں کی درآمدات میں 15.52 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18 ء میں پاکستان نے موٹرسائیکلوں کی پیداوارپر106.382 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا جو مالی سال 2016-17ء کے مقابلے […]
-
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کے تناسب سے سرمایہ کاری میں 17.2فیصد اضافے کا امکان
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی)رواں مالی سال 2018-19ء کے دوران مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کے تناسب سے سرمایہ کاری میں 17.2فیصد اضافے کا امکان ہے۔مالی سال 2017-18ء میں سرمایہ کاری میں مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی پی) کے 16.1 فیصد کی شرح سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ […]
-
غیر ملکی سرمایہ کاری میں گذشتہ مالی سال کے دوران 52 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
اسلام آباد: (ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اضافے سے غیر ملکی سرمایہ کاری 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی، غیر ملکی نجی سرمایہ کاری 9.4 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر ہوئی جبکہ براہ […]