اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی منتقلی مالی سال 2016-17 کے مقابلے میں 21 کروڑ ڈالر زائدرہی۔ مالی […]
تجارتی
پاکستان میں کاروبار کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے مالی سال 2017-18کے دوران 2ارب 32کروڑ ڈالر کا منافع پاکستان سے باہر منتقل کیا، اسٹیٹ بنک
-
1500 روپے اور 100 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی
قصور : (اے پی پی) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500 روپے اور 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست 2018ء بروز بدھ کو کراچی اور مظفرآبادمیں ہوگی۔1500روپے والے انعامی بانڈزکی مجموعی طورپر 75ویں جبکہ 100 روپے بانڈزکی 23ویں قرعہ اندازی ہوگی۔1500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے ‘دوسرا 10لاکھ […]
-
قطر نے بحری جہازوں میں استعمال ہونے والے تیل کے سرکاری نرخوں میں کمی کردی
دوحہ: (ملت+اے پی پی) قطر کی حکومت نے اپنے بحری جہازوں میں استعمال ہونے والے خام تیل (میرین کروڈ ) کے جولائی کے سرکاری نرخ 74.10 ڈالر فی بیرل سے کم کرکے 73.55 ڈالر فی بیرل کردیئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر میرین کروڈ کے نرخوں میں یہ کمی دوبئی کی نسبت 43 سینٹ زیادہ […]
-
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں کمی
نیویارک: (ملت+اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.32 فیصد […]
-
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ
کوالالمپور:(ملت+اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2206 رنگٹ (541.08 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی […]
-
کاروں کی درآمدات پر جون میں 4.02 ارب کا زرمبادلہ خرچ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) رواں سال جون کے مہینے میں کاروں کی درآمدات پر 4.02 ارب کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ء کے دوران کاروں کی درآمد پر پاکستان کا 4.02 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گذشتہ سال جون کے مقابلے میں 14.04 فیصد کم […]