تجارتی

مالی سال 2017-18ء کے دوران چائے کی درآمدات 5.36 فیصد اضافہ کے ساتھ 523.790 ملین ڈالر رہی، پاکستان ادارہ برائے شماریات

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) مالی سال 2017-18ء کے دوران چائے کی درآمدات 5.36 فیصد اضافہ کے ساتھ 523.790 ملین ڈالر رہی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2017-18ء کے دوران چائے کی درآمدات ایک لاکھ 83 ہزار 321 میٹرک ٹن رہی جو گذشتہ سال کے […]

  • گذشتہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سونے کی قومی درآمدات میں 24.28 فیصد کا اضافہ

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سونے کی قومی درآمدات میں 24.28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران 20.713 ملین ڈالر کا سونا درآمد کیا گیا ہے جبکہ مالی سال 2016-17ء کے دوران سونے کی […]

  • موبائل فون صارفین کی تعداد میں جون کے دوران 0.5 فیصدکمی ہوئی، پی ٹی اے

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) جون 2018ء کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ء کے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.24 ملین تک کم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2018ء کے اختتام […]

  • حبیب شوگر ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں نو ماہ کے دوران 40.45 فیصد اضافہ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) 30 جون 2018ء کو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران حبیب شوگر ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر تا جون 2017-18ء کے دوران کمپنی نے 745.3 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع […]

  • ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد: اوگرا نے یکم اگست سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گیس کی فی کلو قیمت 133 روپے ہوگی۔ اوگرا […]

  • ڈالرکی قدرمیں کمی مصنوعی،قیمت میں اضافےکےامکانات

    اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 20 جولائی کو 130.5 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تاہم ایک ہی ہفتے میں یہ قیمت کم ہوکرپیرکو122 روپےتک آگئی۔ تاہم تجزیہ کاروں کاکہناہےکہ یہ کمی عارضی ہے اورڈالرکی قیمت میں 10 فیصد سے 15 فیصداضافہ ہوسکتاہے جبکہ یہ قیمت 140 روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ ڈالر کےمقابلےمیں […]