تجارتی

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے 65ہزارافرادنےفائدہ اٹھایا،ایف بی آر

  • ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری دن ہے۔ایف بی آر کو ایک سو دس ارب روپے سے زیادہ ریونیو حاصل ہواہے۔اسکیم کی مدت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی ۔ چیئرپرسن ایف بی آر رخسانہ یاسمین نے کہا ہے کہ عوام […]

  • اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کی تجویز

    اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی ہے اور اس حوالے سے سمری بھی پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی […]

  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

    عام انتخابات اور چین کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی منظوری کے بعد حصص بازار میں 2200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 28 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 7 روپے سستا ہوگیا۔ چار روز میں فی تولہ سونا بھی 4700 روپے سستا ہوگیا۔

  • ڈالر کی قدر میں مزید 2 روپے کمی، قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی

    کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمتِ فروخت 123 روپے […]

  • روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 124 روپے کا ہوگیا

    کراچی: عام انتخابات کے بعد اسٹاک مارکیٹ سمیت پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے تک کی کمی واقع ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور روپے کےمقابلے […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 750 پوئنٹس کا اضافہ

    معاشی ماہرین نے عام انتخابات کے انعقاد کو ملکی معیشت کے لیے نیک شگون قرار دے دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے سات سو پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 750 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 13 […]