تجارتی

پی ٹی آئی کی واضح برتری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر

  • کراچی: عام انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی واضح برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑا، جہاں خریداری کی لہر دیکھنے میں آئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز 767 پوائنٹس اضافے سے ہوا اور 100 انڈیکس 42 ہزار 106 پر ریکارڈ ہوا۔ معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل […]

  • انتخابات سےقبل حصص بازارمیں سرمایہ کارسرگرم،ڈالرکی قیمت بھی کم

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کااضافہ ہواہےجبکہ ڈالرکی قیمت بھی کم ہوئی ہے۔ منگل کوکاروبارکےآغازمیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس 40 ہزار 770 کی سطح عبور کرگیا۔100 انڈیکس میں 140 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر12 پیسےسستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر […]

  • نیپرا نے بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے جو جون […]

  • ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

    کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے اضافے سے 128 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے تک پہنچا جو کاروبار کےاختتام پر 127 روپے 99 پیسے پر بند ہوا۔ جمعہ کےروز […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں زبردست تیزی

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر کی قیمت مستحکم ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا […]

  • اسٹیٹ بینک نےکم آمدنی والوں کواپناگھرخریدنےکی خوشخبری سنادی

    بے گھر افراد کیلئےخوشخبری ہےکہ اسٹیٹ بینک نےکم آمدنی والےافرادکو گھروں کی تعمیر کےلئے250ارب روپے قرض دینے کا مسودہ تیار کرلیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پالیسی کے تحت دو لاکھ افراد کو سالانہ بیس لاکھ روپے تک قرض ملے گا۔پچیس لاکھ روپے مالیت کی جائیداد رکھنے پربیس لاکھ روپے قرض دیا جائےگا۔ قرض خواہ کی […]