تجارتی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،ڈالرپھرمہنگا

  • پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھاگیاجبکہ سرمایہ کار سرگرم نظر آئے۔ انٹر بینک میں ڈالر 128 روپے 33 پیسے پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کوابتدا میں ہی ہنڈریڈانڈیکس میں450 سو سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہوا۔ہنڈریڈانڈیکس40ہزار400پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالرمہنگا اور روپیہ کمزورہورہاہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر6 […]

  • سپریم کورٹ کا پی ایس او کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے گزشتہ 3 برس کے دوران رائج رہنے والے قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غیر معمولی ٹیکس اور پیٹرولیم مصنوعات سے […]

  • روپے کی قدر میں تاریخی کمی، ڈالر 125.50 پیسے کا ہوگیا

    کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 125 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔ انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ایک ڈالر 125.50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی […]

  • سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ

    اسلام آباد: محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ مئی کے مہینے میں سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ہونے سے یہ 42 کروڑ 90 لاکھ 80 ہزار سے تک پہنچ گئی۔ محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں منفی رجحان کے بعد اپریل میں سروسز کی برآمدات […]

  • ایمنسٹی اسکیم سے مجموعی طور97 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا، وزرات خزانہ

    اسلام آباد: نگران وفاقی وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کی مد میں مجموعی طور97 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا ہے۔ وزارت خزانہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیئے جس کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عوام کامثبت ردعمل سامنےآیا ہے اور اب تک 55 ہزار 225 […]

  • اگلی حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہونگی: شمشاد اختر

    اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ذمہ اندرونی اور بیرونی قرضوں کا حجم 24.5 ٹریلین روپے ہے اور اگلی حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں ہوں گی۔ اسلام آباد میں وزارت منصوبہ بندی کے زیر اہتمام سرکاری قرضوں کے موضوع پر سیمینار […]