تجارتی

عالمی بینک معاہدہ کے تحت پاکستان کو ساڑھے 30 کروڑ ڈالر دے گا

  • عالمی بینک معاہدہ

    عالمی بینک معاہدہ کے تحت پاکستان کو ساڑھے 30 کروڑ ڈالر دے گا اسلام آباد:(ملت آن لائن) عالمی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا۔ عالمی بینک پنجاب کے زرعی شعبے کی بہتری اور خیبر پختونخوا میں بچوں اور ماؤں میں غذائیت کو بہتر بنانے کیلیے پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ […]

  • چینی انویسٹرز

    چینی انویسٹرز کی سندھ میں جوائنٹ وینچر میں دلچسپی

    چینی انویسٹرز کی سندھ میں جوائنٹ وینچر میں دلچسپی کراچی:(ملت آن لائن) چینی انویسٹرز نے کہا ہے کہ وہ سندھ میں جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ چین کے صوبے تیان جن کی کونسل فار انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن کے وفد نے نائب صدر ہینری زینگ کی قیادت میں سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ […]

  • ایل پی جی گیس

    ایل پی جی گیس سب سے مہنگا ایندھن بن گیا

    ایل پی جی گیس سب سے مہنگا ایندھن بن گیا کراچی:(ملت آن لائن) ملک میں سستے متبادل ایندھن کی قیمت دیگر تمام پٹرولیم مصنوعات کی نسبت سب سے مہنگی ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے 16 سالہ وقفے کے بعدمائع پٹرولیم گیس کی قیمتوں کو دوبارہ ریگولیٹ کرتے ہوئے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت کو113 […]

  • انتخابات قریب آتے ہیں 400 ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں کٹوتی

    انتخابات قریب آتے ہیں 400 ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں کٹوتی اسلام آباد:(ملت آن لائن) عام انتخابات کے قریب آتے ہی وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کی تقریباً 400 نئی اور جاری اسکیموں میں 60 فیصد کٹوتی کردی۔ وزیراعظم آفس کے آفیشل ڈاکیومینٹس کے مطابق کم وبیش 175نئی اسکیموں اور 217 جاری منصوبوں کی فنڈنگ […]

  • تعمیراتی سرگر

    تعمیراتی سرگرمیاں تیز، سیمنٹ کے کارخانے پوری طاقت سے چلنے لگے

    تعمیراتی سرگرمیاں تیز، سیمنٹ کے کارخانے پوری طاقت سے چلنے لگے کراچی:(ملت آن لائن) سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جنوری میں 37.3 فیصد کا اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی معیشت کی بہتری کے ساتھ تعمیراتی صنعت کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ملک میں ہنرمند اور غیرہنرمند افراد کے لیے روزگار کے مواقع […]

  • چینی کرنسی

    چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا

    چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت؛ یو آن 30 فیصد مہنگا کراچی:(ملت آن لائن) چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔ منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں […]