تجارتی

وزارت خزانہ کی آئندہ مالی سال کیلیے6.87 ارب کے 10 منصوبے تجویز

  • وزارت خزانہ کی آئندہ مالی سال کیلیے6.87 ارب کے 10 منصوبے تجویز اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت خزانہ نے اگلے مالی سال 2018-19 کے لیے 6 ارب87کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب اگلے مالی سال کے لیے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام […]

  • پیٹرولیم مصنوعات

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]

  • ویتنام پاکستان سے مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات کا خواہاں

    ویتنام پاکستان سے مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات کا خواہاں اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر فام ہوانگ کیم نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے ملک میں منعقد ہونے والے تجارتی میلوں اور نمائشوں میں بھرپور شرکت کریں کیونکہ باہمی تجارت کو […]

  • سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کی تیاری مکمل

    سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کی تیاری مکمل اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت ریلوے کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے منصوبے ایم ایل ون کو شروع کرنے کیلیے تیاری مکمل کرلی گئی۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) […]

  • نان فائلز

    نان فائلز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ڈیجیٹل سروے شروع، 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری

    نان فائلز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے ڈیجیٹل سروے شروع، 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن)ایف بی آر نے نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ڈیجیٹل سروے شروع کردیا ہے جس کے تحت مالدارافراد، پراپرٹی ٹائیکونز، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور گاڑیوں کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھا کیا […]

  • نیپرا نے بجلی فی یونٹ 2 روپے 98 پیسے سستی کردی

    نیپرا نے بجلی فی یونٹ 2 روپے 98 پیسے سستی کردی لاہور:(ملت آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ 2روپے 98 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا […]