تجارتی

موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، ای سی سی کا فیصلہ

  • اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا، گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نظام میں 150 سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی ری گیسیفائیڈ […]

  • تمام این جی اوز کی نگرانی کرنا ایس ای سی پی کیلئےمشکل عمل

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو آئندہ برس ستمبر تک پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات کا جائزہ لے کر اس کے گرے لسٹ سے اخراج کا فیصلہ کرنا ہے۔ تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای […]

  • وزیرخزانہ اسدعمرکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسد عمرکی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاسکو کے ذخائر میں موجود 2 لاکھ ٹن گندم پولٹری ایسوسی ایشن کو […]

  • پبلک اکاؤنٹس

    سعودی عرب سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے، اسٹیٹ بینک

    کراچی:(ملت آن لائن) سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے پیکج میں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاست کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا پیکج دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ […]

  • سعودی عرب کی جانب سےامدادی پیکج کی پہلی قسط آج ملے گی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سےامدادی پیکج کی پہلی قسط آج ملے گی، پہلی قسط کا حجم ایک ارب ڈالر ہوگا،رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرائی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سےا مدادی پیکج کی […]

  • پائیداراقتصادی ترقی کیلئے جی ڈی پی کے مقابلہ میں سرمایہ کاری کی شرح میں مزید10 فیصد اضافہ کرنا ہوگا، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) کے مقابلہ میں سرمایہ کاری کی شرح (انویسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی) میں مزید10 فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔ اس وقت یہ شرح 15فیصد کے قریب ہے جس سے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول میں مشکلات کا سامنا […]