پٹرول 2.98، ڈیزل 10.25روپے مزید مہنگا کرنے کی سمری ارسال اسلامآباد:(ملت آن لائن) حکومت کی جانب سے کل جمعرات یکم فروری سے ایک بار پھر پٹرول بم گرائے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی گئی سمری کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 […]
تجارتی
پٹرول 2.98، ڈیزل 10.25روپے مزید مہنگا کرنے کی سمری ارسال
-
روئی کی قیمتیں ایک ہفتے میں500روپے گر گئیں
روئی کی قیمتیں ایک ہفتے میں500روپے گر گئیں کراچی:(ملت آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے صرف ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 7 ہزار500روپے من رہ گئی۔ جن بعض ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے 8 ہزار […]
-
ماریشس کی پاکستانی فرمزکوافریقہ تک رسائی کی پیشکش
ماریشس کی پاکستانی فرمزکوافریقہ تک رسائی کی پیشکش کراچی:(ملت آن لائن) ماریشس کے ہائی کمشنر راشد صوبیدار نے تاجروصنعتکار برادری پر زور دیاہے کہ وہ ماریشس کے ذریعے افریقی براعظم تک رسائی حاصل کرنے پر غور کرے جو 55 ممالک میں داخل ہونے کے حوالے سے موثر پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ […]
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
سونے کی قیمتوں میں کمی کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1345 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی قیمت […]
-
ٹیکسٹائل سیکٹر کی بجلی 3 روپے سستی کرنے پر غور
ٹیکسٹائل سیکٹر کی بجلی 3 روپے سستی کرنے پر غور اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت تجارت وٹیکسٹائل انڈسٹری حاجی اکرم انصاری نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بجلی کے نرخ میں 3روپے تک کمی کی تجویز زیرغور ہے۔ ملک میں بند پڑے انڈسٹریل یونٹس کی بحالی کے لیے حکومت […]
-
سرحدوں پر جدید تجارتی سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ رک گیا
سرحدوں پر جدید تجارتی سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ رک گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان اورخطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ اور سرحدی مقامات پر بہترین خدمات کی فراہمی کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے انٹیگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم پر ترقیاتی کام التوا کا شکار ہوگیا ہے۔ […]