تجارتی

اشتہاری کمپنیوں کو خلاف ضابطہ ساڑھے 24 کروڑ کے اشتہار دیئے گئے، پی اے سی میں انکشاف

  • ملازمین کو اعزازیہ

    اشتہاری کمپنیوں کو خلاف ضابطہ ساڑھے 24 کروڑ کے اشتہار دیئے گئے، پی اے سی میں انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت اطلاعات و نشریات سے 10سالہ سالانہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں۔ آڈٹ حکام نے کمیٹی میںانکشاف کیا کہ اشتہاری کمپنیوں کوخلاف ضابطہ 24کروڑ 52لاکھ روپے کے اشتہارات […]

  • درآمدات روکنے کی کوششیں ناکام، برآمدات میں جزوی بحالی

    درآمدات روکنے کی کوششیں ناکام، برآمدات میں جزوی بحالی کراچی / اسلام آباد:(ملت آن لائن)حکومت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود درآمدات کو لگام نہ دی جا سکی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات زیرتبصرہ مدت میں 21.06 بڑھیں اور 3ارب 20 کروڑ 60 لاکھ 57 […]

  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1350 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1350 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ […]

  • کمپلائنٹ ٹیکس دہندگان آڈٹ سے مستثنیٰ

    کمپلائنٹ ٹیکس دہندگان آڈٹ سے مستثنیٰ اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آڈٹ پالیسی میں ناکامی کے بعد ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ایئر2018 کے آڈٹ کے لیے دوبارہ سے رسک بیسڈ آڈٹ سلیکشن کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں آڈٹ کے بے تحاشہ کیس زیر التوا ہونے […]

  • پاکستان چین کا اعلیٰ سطح کے رابطے مزید بہتر بنانے پر اتفاق

    پاکستان چین کا اعلیٰ سطح کے رابطے مزید بہتر بنانے پر اتفاق اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان اور چائنا کے اعلی سطح وفد نے سی پیک منصوبوں پر جاری کام کاجائزہ لیتے ہوئے ساتویں جے سی سی کے فیصلوں کے تناظر میں اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلے مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

  • جاپان پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع سے استفادے کا خواہاں

    جاپان پاکستان میں سرمایہ کاری مواقع سے استفادے کا خواہاں کراچی:(ملت آن لائن) کراچی میں تعینات جاپان کے قونصل جنرل توشی کا زواسومورا نے کہا ہے کہ جاپان باہمی مذاکرات اور تجارتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اْٹھانے کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ جاپانی قونصل جنرل نے بتایا کہ […]