افغانستان کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، چینی سفیر اسلام آباد:(ملت آن لائن) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبے کوتوسیع دیتے ہوئے افغانستان کوبھی سی پیک منصوبوں کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سی […]
تجارتی
افغانستان کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، چینی سفیر
-
موبائل فون وٹیبلیٹس کی مس ڈیکلریشن کا منفرد کیس
موبائل فون وٹیبلیٹس کی مس ڈیکلریشن کا منفرد کیس کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ نے الحمد انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے افسران اورمتعدد درآمدکنندگان کے خلاف بلز آف لیڈنگ میں ردوبدل کر کے موبائل فونز اور ٹیبلٹس کی مس ڈیکلریشن کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ کلکٹر کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ […]
-
سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقرری، من پسند افسر کیلیے کوشش
سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقرری، من پسند افسر کیلیے کوشش کراچی:(ملت آن لائن) نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن کے حکام ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں سیاسی بنیاد پر من پسند تعیناتی کے منتظر ہیں جب کہ سی ای او کی اسامی کیلیے اخبارات میں اشتہار بھی مشتہر کرنے سے گریزاں ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروسز […]
-
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا نومبر 7.19 فیصد اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 7.19فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ نومبر کے دوران 2.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق […]
-
انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں کوکنگ آئل ریفائنری لگانے کا اعلان کر دیا
انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں کوکنگ آئل ریفائنری لگانے کا اعلان کر دیا کراچی:(ملت آن لائن) انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں15ارب روپے کی لاگت سے خوردنی تیل کی ریفائنری، ٹرمینل قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں منعقدہ تیسری خوردنی تیل کانفرنس میں شریک کمپنی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ سی […]
-
ڈیٹا بیس اتھارٹی کے پاس ڈیٹا ہی نہیں، انکشاف نے ایف بی آر کو چونکا دیا
ڈیٹا بیس اتھارٹی کے پاس ڈیٹا ہی نہیں، انکشاف نے ایف بی آر کو چونکا دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈیٹا بینک میں امیر ترین لوگوں کے اعدادوشمار نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی زیرصدارت ٹیکس اصلاحات عملدرآمد […]