تجارتی

خوراک کی عالمی قیمتیں دسمبر میں 3.3 فیصد گر گئیں

  • خوراک کی عالمی قیمتیں دسمبر میں 3.3 فیصد گر گئیں کراچی:(ملت آن لائن) خوراک کی عالمی قیمتیں دسمبر میں ماہانہ بنیادوں پر 3.3 فیصد گر گئیں، سب سے زیادہ کمی خوردنی تیل اور ڈیری مصنوعات کی قیمتوں میں آئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) کے مطابق دسمبر میں کمی کے باوجود […]

  • روپے کی قدر میں کمی لا حاصل؛ بلند پیداواری لاگت برآمدی آرڈرز کے حصول میں رکاوٹ

    روپے کی قدر میں کمی لا حاصل؛ بلند پیداواری لاگت برآمدی آرڈرز کے حصول میں رکاوٹ فرینکفرٹ: پاکستان کی بڑی ایکسپورٹ کمپنیوں کے علاوہ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے پویلین کے تحت شرکت کرنے والی چھوٹی کمپنیوں کو بھی بڑے آرڈرز کی پیشکش ہوئی ہے تاہم پاکستانی کمپنیاں چین، بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں […]

  • وفاقی حکومت نے پراپرٹی ویلیو ایشن ریٹس 57 فیصد کم کر دیے

    وفاقی حکومت نے پراپرٹی ویلیو ایشن ریٹس 57 فیصد کم کر دیے اسلام آباد: عام انتخابات سے صرف چند مہینوں قبل وفاقی حکومت نے ملک کے 6 بڑے شہروں کیلیے پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 57 فیصد تک کم کردیے اور اس طرح کالادھن کا سبب بننے والے خلا پر کرنے کیلیے جاری پالیسی جزوی طور پر […]

  • ترسیلات زر پہلی ششماہی

    ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9.74 ارب ڈالر ہو گئیں

    ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9.74 ارب ڈالر ہو گئیں کراچی:(ملت آن لائن) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) میں 2.52 فیصد کے اضافے سے 9 ارب 74 کروڑ 47 لاکھ 50 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جب کہ گزشتہ برس کی اسی مدت میں 9 […]

  • زرمبادلہ ذخائر میں 1ہفتے کے دوران 13 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی کمی

    زرمبادلہ ذخائر میں 1ہفتے کے دوران 13 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کی کمی کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 5 جنوری کو ہفتے کے اختتام پر 20 ارب 2 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 13کروڑ […]

  • سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت چیئرمین آئی ایم ایف سی کیلیے نامزد

    سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت چیئرمین آئی ایم ایف سی کیلیے نامزد اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو آئی ایم ایف سی کے چیئرمین کے عہدے کیلیے امیدوارنامزد کردیا۔ پاکستان کی جانب سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹرعشرت حسین کو انٹرنیشنل مانیٹری اینڈفنانشل کمیٹی(آئی ایم ایف سی)کے […]