تجارتی

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

  • پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک اسلام آباد:(ملت آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی معاشی ترقی( جی ڈی پی) میں5.5 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19 کے دوران معاشی ترقی کی شرح5.8 فیصد تک بڑھنے کا […]

  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی […]

  • تجارتی خسارہ 6 ماہ میں 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

    تجارتی خسارہ 6 ماہ میں 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملکی برآمدات کا حجم […]

  • وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیار حکومت کو بیچنے پر عمل ناممکن

    وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیار حکومت کو بیچنے پر عمل ناممکن لاہور:(ملت آن لائن) 18ویں ترمیم میں اختیارات کی تقسیم اورآرم رولزمیں تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کو نیم خودکار بنانے یا انھیں حکومت کو فروخت کرنے کے حکم پر عملدرآمد ممکن نہیں […]

  • پاکستان سرمایہ کاری

    پاکستان سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکا، فرانسیسی سفیر

    پاکستان سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکا، فرانسیسی سفیر اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان میں فرانس کے سفیر مارک بیریٹی نے کہاہے کہ پاکستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے پاکستان اب سرمایہ کاری کیلیے بہترین ملک بن چکاہے۔ فرانسیسی سفیر نے وزیر تجارت محمد پرویز ملک سے ملاقات کی […]

  • ماحولیاتی آلودگی کیخلاف 100 ارب ڈالر کا فنڈ قائم

    ماحولیاتی آلودگی کیخلاف 100 ارب ڈالر کا فنڈ قائم اسلام آباد:(ملت آن لائن) گرین پاکستان پروگرام کے تحت اب تک 15ملین پودے لگائے جاچکے ہیں جب کہ آئندہ 5سال میں 105ملین پودے لگائے جائیں گے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں بتایا گیا کہ گرین پاکستان پروگرام کے تحت اب تک 15ملین پودے لگائے جاچکے […]