تجارتی

ایف بی آر کا کشمیری ٹیکس اتھارٹی کو سسٹم تک رسائی دینے پر اتفاق

  • ایف بی آر کا کشمیری ٹیکس اتھارٹی کو سسٹم تک رسائی دینے پر اتفاق اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آزاد کشمیرکی ٹیکس اتھارٹی اور ٹیکس دھندگان کو ایف بی آرکے سیل ٹیکس ریئل ٹائم انوائس ویریفکیشن اورآئی آر آئی ایس ریٹرن فائلنگ سسٹم تک رسائی دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ایف […]

  • تخفیف غربت پر 462 ارب خرچ کرنے کا دعویٰ، غریبوں کے حالات بدستور خراب

    تخفیف غربت پر 462 ارب خرچ کرنے کا دعویٰ، غریبوں کے حالات بدستور خراب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے تخفیف غربت کے منصوبوں کیلیے462 ارب 70کروڑ روپے خرچ کرنے کادعویٰ توکیا ہے لیکن اس میں سے تین چوتھائی رقم تنخواہ ادائیگی سمیت غیرترقیاتی اخراجات پرخرچ ہوگئی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی […]

  • معیشت مستحکم ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، رانا افضل

    معیشت مستحکم ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، رانا افضل کراچی:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے اور معیشت مستحکم ہے تاہم آئی ایم ایف میں جانے کا ارادہ نہیں۔ گزشتہ روز قصر ناز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

  • کوئی خوفزدہ نہ ہو، سی پیک سیکیورٹی نہیں ترقی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال

    کوئی خوفزدہ نہ ہو، سی پیک سیکیورٹی نہیں ترقی کا منصوبہ ہے، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج معاشی ترقی کا دور ہے جب کہ سی پیک علاقائی ترقی کامنصوبہ ہے کسی کوخوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ سینٹر آف ایکسیلنس کے زیراہتمام سی پیک سہ […]

  • 35 اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 5 تا 20 فیصد کم

    35 اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 5 تا 20 فیصد کم

    35 اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 5 تا 20 فیصد کم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے 35 اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں 5 سے 20 فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 35 اشیا کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی (آرڈی) […]

  • ڈپلومیٹک گڈز کی آڑ میں اسمگلنگ کا انکشاف

    ڈپلومیٹک گڈز کی آڑ میں اسمگلنگ کا انکشاف کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان میں قائم مختلف ممالک کے سفارت خانوں کی جانب درآمد ہونے والے کنسائمنٹس کی کلیئرنس میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی پر پاکستان کسٹمز نے وزارت خارجہ کے متعلقہ استثنائی سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے پرڈپلومیٹک کنسائمنٹس کی کسٹمز کلیئرنس روک دی ہیں۔ ذرائع نے […]