تجارتی

سی پیک پر قائم تھنک ٹینک مقاصد کے حصول میں ناکام

  • سی پیک پر قائم تھنک ٹینک مقاصد کے حصول میں ناکام اسلام آباد:(ملت آن لائن) سی پیک کے حوالے سے قائم کیا گیا تھنک ٹینک 2 سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود تاحال اپنے اہداف کے حصول میں پیچھے ہے۔ سی پیک کے حوالے سے قائم کیے گئے 1.2 ارب روپے سے اس تھنک ٹینک […]

  • کیش ڈالر کی درآمد کو 35 فیصد تک محدود کرنے کا فیصلہ

    کیش ڈالر کی درآمد کو 35 فیصد تک محدود کرنے کا فیصلہ پشاور/ کراچی:(ملت آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کے باعث فیصلہ کیا ہے کہ غیرملکی کرنسیوں کی برآمدات کے مقابلے میں کیش ڈالر کی درآمدی ضرورت کو 35 فیصد […]

  • بجلی کی پیداوار 10 ہزار 400 میگا واٹ تک پہنچ گئی

    بجلی کی پیداوار 10 ہزار 400 میگا واٹ تک پہنچ گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں بجلی کی پیداوار 10 ہزار 405 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ملک میں مختلف ذرائع سے بجلی کی پیداوار 10 ہزار 405 میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ بجلی کی اوسط طلب 10 ہزار 262 میگاواٹ ہے۔ تقسیم کار کمپنیاں […]

  • چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے ذمے غیر ملکی قرضے 980 ارب روپے سے بڑھ گئے

    چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے ذمے غیر ملکی قرضے 980 ارب روپے سے بڑھ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے ذمے کل قرضے980 ارب روپے سے تجاوزکرگئے جس میں سندھ 256 ارب روپے کے ساتھ سب سے آگے جبکہ گلگت بلتستان کے ذمے سب سے کم قرضے […]

  • پاکستانی معیشت 2017 کے دوران بھی ہچکولے کھاتی رہی

    پاکستانی معیشت 2017 کے دوران بھی ہچکولے کھاتی رہی کراچی:(ملت آن لائن) سال 2017 میں بھی ملکی معیشت عدم استحکام سے دوچار رہی۔ سیاسی بے یقینی اور ساختی خامیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دباؤ کا شکار رہی، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں مسلسل گراوٹ کا رجحان رہا۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تاریخ […]

  • ایل این جی

    ایل این جی سے سستی بجلی بنانے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے

    ایل این جی سے سستی بجلی بنانے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک میں درآمدی ایل این جی سے سستی بجلی کی پیداوار کے دعوے ہوا ہوگئے۔ ماہ نومبر کے دوران 5 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد کی ایل این جی سے 86 کروڑ 96 لاکھ کلوواٹ بجلی پیدا […]