تجارتی

موسمیات کے منصوبے سی پیک میں شامل کرنے کیلیے پی سی ون کی تیاری شروع

  • موسمیات کے منصوبے سی پیک میں شامل کرنے کیلیے پی سی ون کی تیاری شروع اسلام آباد:(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات پاکستان نے ارلی وارننگ سسٹم کی اپگریڈیشن کے پلان میں شامل چند منصوبوں کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کیلیے نئے پی سی ون کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔ […]

  • ہفتہ رفتہ؛ روئی کے بھاؤ 8000 روپے من تک پہنچ گئے

    ہفتہ رفتہ؛ روئی کے بھاؤ 8000 روپے من تک پہنچ گئے کراچی:(ملت آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی روئی کے بھاؤ میں تیزی کا تسلسل جاری رہا جب کہ معیاری روئی کا بھاؤ فی من8000 روپے کے بھاؤ کی سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ 7 […]

  • جولائی تا دسمبر، طے شدہ طریقہ کار نظرانداز

    جولائی تا دسمبر، طے شدہ طریقہ کار نظرانداز اسلام آباد:(ملت آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں کے دوران اہم ترقیاتی منصوبے فنڈز سے محروم رہے۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی مد میں طے شدہ طریقہ کار کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی ترقیاتی فنڈز کے […]

  • موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا

    موجودہ حکومت نے ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرض لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) موجودہ حکومت نے گزشتہ ساڑھے 4 سال میں 35 ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ لیاہے مختلف مالیاتی اداروں کی جانب سے گرانٹس کی مد میں 2 ارب 66کروڑ ڈالر فراہم کئے گئے۔ دستاویز کے مطابق 2013-14 کے دوران […]

  • ڈپلومیٹک کارگو کی آڑ میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام

    ڈپلومیٹک کارگو کی آڑ میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کسٹمز نے ڈپلومیٹک کارگو کی آڑ میں اسمگلنگ کی منفرد واردات کو ناکام بناتے ہوئے ڈپلومیٹک کنٹینرسے 6 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا پکڑ لیں۔ کلکٹر کسٹمز پریونٹیو ڈاکٹر افتخار احمد نے جمعہ کسٹم ہاؤس کراچی میں ڈپٹی کلکٹر کسٹمز […]

  • کراچی پھر قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کی تجارت کا مرکز بننے لگا

    کراچی پھر قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کی تجارت کا مرکز بننے لگا کراچی:(ملت آن لائن) ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہونے پر بالخصوص کراچی میں بدامنی کے خاتمے کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کی تجارت کرنے والے تاجر بلاخوف وخطر کراچی کا رخ کررہے […]